زلزلہ
-
سیاستزلزلے کے حادثے پر چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں، صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامھلال احمر خراسان رضوی کے سی ای او کہ اعلان
افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لیے 11 ٹرک بھیجے جا رہے ہیں۔
-
عالم اسلامافغانستان نے ہرات کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایران کی امداد کو سراہا
تہران(ارنا) افغانستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایران کی امداد کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو اسلامی اور انسانی اقدار پر مبنی انسان دوستانہ عمل قرار دیا۔
-
سیاستجی نہيں، ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت نہیں! مراکش کا صیہونی حکومت کو دو ٹوک جواب
تہران- ارنا- صیہونی میڈیا کے مطابق، مراکش کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے زلزلہ سے متاثر افراد کے لئے مدد کو قبول کرنے سے باضابطہ طور پر انکار کر دیا ہے۔
-
سیاستمراکش میں زلزلہ، ایران نے مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مراکش میں زلزلے میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے متاثرین کی ایران کی جانب سے امداد پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
معاشرہپاکستان میں شدید زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی
تہران، ارنا - پاکستان میں گزشتہ روز آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے سے اب تک 5 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
معاشرہپاکستان میں زلزلے کے شدید جٹھکے
تہران، ارنا - پاکستانی دارالحکومت سمیت اس ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
معاشرہایران نے زلزلہ سے متاثرہ شام کے لیے انسانی امداد کی 16ویں کھیپ بھیجی ہے
دمشق، ارنا - شام میں 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد لے جانے والی 16ویں ایرانی پرواز ہفتہ کے روز عرب ملک پہنچی۔
-
سیاستترک وزیر خارجہ مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم حالیہ زلزلے پر ترکی کے غم کو اپنا سمجھتے ہیں اور ترکی کے وزیر خارجہ مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے۔
-
تصویرناجائز صہیونی ریاست کی زلزلے کے متاثروں کے لیے امداد
ناجائز صہیونی ریاست کی مسلم ممالک میں آنے والے زلزلوں کے سامنے میں کارکردگی: شام پر بمباری سے لے کر ترکی کی تاریخی دستاویزات کی چوری تک
-
تصویرترکی میں زلزلے کے دسویں دن
ترکی کے مہلک زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
معاشرہترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار و 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا
تہران، ارنا – ترک ایمرجنسی مینجمنٹ سینٹر (AFAD) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
معاشرہارنا نیوز کے رپورٹر کی حلب میں ایران کے امدادی عمل کی کوریج
تہران ، ارنا – ارنا نیوز کے نامہ نگار نے جو کہ زلزلہ زدہ شہر حلب میں موجود ہے، نے ایرانی امدادی کارکنوں کو امداد اور مدد فراہم کرنے اور شام کے زلزلے سے متاثرین کو پناہ دینے کے عمل کا خاکہ پیش کیا ہے۔
-
معاشرہزلزلے سے متاثرہ شام کو ایران سے انسانی امداد کی چوتھی کھیپ موصول ہوئی ہے
دمشق، ارنا - شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں ایران کی انسانی امداد لے جانے والی چوتھی پرواز حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔
-
معاشرہبریگیڈیئر جنرل قاانی کا حلب شہر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
دمشق، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے شامی عوام تک ایرانی امداد کی فراہمی کی نگرانی کے لیے شمال مغربی شام کے شہر حلب کا دورہ کیا۔
-
سیاستاقوام متحدہ کا شام میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کیلئے سیاسی تحفظات کو دور کرنے کا مطالبہ
تہران، ارنا - شام میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار نے امریکہ کی سخت پابندیوں کے باوجود شامی متاثرین کی مدد کرنے میں مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی تحفظات کو دور کرنا چاہیئے۔
-
معاشرہترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا
تہران، ارنا – ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار 57 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
معاشرہایران نے انسانی امداد کی پہلی کھیپ شام بھیج دی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ بھیجی ہے۔
-
معاشرہایرانی شمال مغربی شہر خوی میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ارومیہ، ارنا - ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی میں ریکٹر اسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔