پاکستان کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
زلزلہ 9 بج کر 47 منٹ پر آیا جس کے جھٹکے کافی دیر محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش اور گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے بعد تمام اسپتالوں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے زلزلے کی شدت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا اور ہنگامی انتظامی اداروں کی تیاری اور ہنگامی حالت کا اعلان کرنے پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پاکستان میں شدید زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی
22 مارچ، 2023، 11:45 AM
News ID:
85063549

تہران، ارنا - پاکستان میں گزشتہ روز آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے سے اب تک 5 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
-
ترکی میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں کے مناظر
آج کی صبح ترکی اور شام میں7.9 شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔
-
پاکستان میں زلزلے کے شدید جٹھکے
تہران، ارنا - پاکستانی دارالحکومت سمیت اس ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس…
آپ کا تبصرہ