افغانستان
-
عالم اسلام افغانستان کے بارے میں چارفریقی اجلاس
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، چین اور روس کا چار فریقی اجلاس منعقد ہوا
-
سیاست کنعانی : افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبال کرنے والوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبل کرنے والوں پر داعش کے حملے کی مذمت کی ہے
-
آرٹس اور ثقافتابو ریحان بیرونی، ارسطو اور گیلیلیو کے ہم سطح ایرانی دانشور
لندن-ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ نے ایران کے معروف دانشور ابو ریحان بیرونی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک پیغام میں انہيں ارسطو اور گیلیلیو کی مانند قراردیا ہے کہ جنہوں نے انسانی سماج کی علمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان اور القاعدہ دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرہ / بین الاقوامی سطح پر کارروائی کا مطالبہ، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے دہشت گرد گروہوں تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان عناصر کے خلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
تصویراسماعیل ہنیہ پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں کابل میں احتجاج
افغان دارالحکومت کابل میں عوام نے پیر 5 اگست کو احتجاجی اجتماع میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت کی۔
-
پاکستانشنگھائی تنظیم کے ارکان سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کی اپیل، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستانی وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور شنگھائی کے اراکین سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔
-
پاکستاندوحہ میں پاک افغان حکام ملاقات
تہران (ارنا) افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان اور افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات کی۔
-
پاکستانایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
-
سیاستایروانی: ایران افغانستان میں پسماندگی اور انتہا پسندی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
تصویرافغانستان کے حوالے سے علاقائی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس
افغانستان کے امور سے متعلق علاقائی رابطہ گروپ کا دوسرا اجلاس ہفتہ کی صبح 8 جون 2024 کو روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں کی موجودگی میں ایران میں پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز آف فارن افئیر سینٹر میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانتہران اجلاس افغانستان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے انتہائی اہم ہے، پاکستان
اسلام آباد(ارنا) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں افغانستان کے لیے علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس اس ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کی غرض سے پڑوسی ملکوں کے درمیان قریبی تعاون کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
-
پاکستانپاک فوج کا صیہونی جرائم روکنے کے لیے ہیگ کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) پاک فوج نے فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانکابل کے ساتھ اختلافات کے حل میں مدد، اسلام آباد کی نظریں بیجنگ پر
تہران (ارنا) غیر محفوظ سرحدیں اور دہشت گردی کا مسئلہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو بدستور تعطل کا شکار بنا رہا ہے اور اس صورتحال میں اسلام آباد افغان حکمرانوں کے ساتھ بات چیت میں بیجنگ کے اثر و رسوخ اور دہشت گرد عناصر کی سرکوبی کے لیے کابل کو تعاون پر آمادہ کرنے میں چین کی مدد سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
پاکستانخطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تہران، اسلام آباد اور کابل کے تعاون کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد (ارنا) خطے میں دہشت گردی کے رجحان کو فروغ دینے میں امریکہ کے کردار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کے خلاف تہران، اسلام آباد اور کابل کے درمیان قریبی تعاون پر زور دیا۔
-
عالم اسلام ایران چالیس سال سے افغان مہاجرین کی بہت اچھی طرح میزبانی کررہا ہے: افغان عہدیدار کا بیان
کابل – ارنا – افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کی افغان مہاجرین کی وزارت کے ترجمان نے چالیس برس کے دوران ایران میں افغان مہاجرین کی بہت اچھی میزبانی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے پڑوسی مسلمان ملک سے چاہتے ہیں کہ کچھ عرصہ اور یہ میزبانی جاری رکھے۔
-
پاکستانپاکستان کا وفد کابل کا دورہ کرے گا، اعتماد بحالی کی سمت قدم
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی وزارت تجارت کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرنے والا ہے کیونکہ دہشت گردی کی وجہ سے سرحدوں پر بد امنی اور اسی طرح حالیہ فوجی کارروائی کے بعد دونوں ملکوں کے شہریوں کی آمد و رفت اور باہمی تجارت متاثر ہوئي ہے۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل اور قندھار میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
تصویرافغانستان میں نوروز
نوروز دنیا کے مختلف ملکوں میں منایا جاتا ہے۔ ایران کے ہمسایہ ملک افغانستان میں بھی یہ بڑے جوش و جذبے کے ساتھ نوروز منایا جاتا ہے۔
-
عالم اسلامقندھار میں دھماکہ
تہران-ارنا- افغانستان کے شہر قندھار میں نیو کابل بینک کے دفتر کے سامنے ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کئي لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستانسرحدی علاقوں پر افغانستان دہشت گردوں کے حلاف سنجیدہ کارروائي کرے، پاکستانی فوج
اسلام آباد-ارنا- پاکستا ن کی فوج نے افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی در اندازی روکنے کے لئے اپنے آپریشن کی ایک رپورٹ شائع کرکے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی سر زمین کو پڑوسیوں کے خلاف حملے کے لئے استعمال نہ ہونے دیں۔
-
ہندوستانچابہار بندرگاہ کے ذریعے کابل سے معاشی تعلقات میں فروغ کے خواہاں ہیں، ہندوستان
کابل-ارنا- افغانستان کے لئے ہندوستان کے خصوصی ایلچی نے اس ملک کے تجار سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ہم چابہار بندرگاہ کے ذریعے کابل سے معاشی تعلقات میں فروغ کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستافغانستان میں امن و استحکام میں رابطہ گروپ کا کردار اہم ہے، ایرانی سفیر
کابل (ارنا) افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ اگرديگر ممالک بھی علاقائی رابطہ کمیٹی پر توجہ دیں اور بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے تو افغانستان میں امن او استحکام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
-
عالم اسلامافغانستان میں امریکی ہتھیاروں کی باقیات کے فروخت کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
تہران (ارنا) افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے بچ جانے والےساز و سامان کی فروخت کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ یہ سازوسامان ( جدید ہتھیار) افغانستان کی حکومت کے اختیار میں ہے اور اسے ملک کی سلامتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
سیاستعلاقائی رابطہ گروپ افغانستان کے بارے میں خدشات دور کرنے میں مدد دے سکتا ہے، حسن کاظمی قمی
اسلام آباد )ارنا( افغانستان کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ علاقائی رابطہ گروپ افغانستان کے بارے میں پڑوسیوں، علاقائی ممالک اور عالمی برادری کے خدشات کو مرحلہ وار دور کر سکتا ہے۔
-
سیاستناصر کنعانی: کرمان میں ہونے والی دہشت گردی نے ثابت کیا کہ دہشت گردی حکومتوں اور قوموں کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر کرمان کے دہشت گردانہ اور بزدلانہ جرم کی مذمت کرتے ہیں اور اس واقعے کے شہداء کی عظیم ارواح کو سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ کے حضور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
-
پاکستانجمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ کی طالبان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے کابل میں مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔
-
پاکستانفلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے غزہ میں حالات کی خرابی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے : پاکستان، فلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
عالم اسلامامیر خان متقی: ہم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لئے حالات سازگار بنانے کی کوشش کررہے ہیں
تہران – ارنا – افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت افغان مہاجرین کی جلد سے جلد وطن واپسی کے لئے کوشاں ہے۔
-
پاکستانپاک فوج کے سربراہ: غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری رہے گا
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے سربراہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک کی سلامتی اور معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد کی ان کے ملکوں میں واپسی کا عمل جاری رہے گا۔
-
سیاستافغانستان کے حکام ہرات کے دہشت گردانہ حملے کے عوامل کا پتہ لگاکر انہیں قرار واقعی سزا دیں۔
تہران – ارنا – کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شہر ہرات کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کے حکام اس حملے کے عوامل کا پتہ لگاکر انہیں سزا دیں گے۔