افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کا دوحہ-3 اجلاس قطر کی میزبانی میں ہوا۔
اس موقع پر آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ذبیح اللہ مجاہد اور افغانی وفد سے ملاقات کی۔
پاک افغان حکام کی ملاقات ایسے وقت ہورہی ہے جب سفارتی اختلافات اور دہشت گردی کا مسئلہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ سمجھا جا تا ہے۔
آپ کا تبصرہ