تہران (ارنا) افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف علی خان درانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان اور افغانی وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات کی۔