پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔
پاکستان کے علاوہ بھا رت، افغانستان ، چین، تاجکستان ، ازبکستان ، قازقستان اور کرغزستان میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ