رجب طیب اردگان
-
سیاستصدر رئیسی کی اردگان کو ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
تہران، ارنا - ترکی کے صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ایرانی صدر مملکت نے اپنے ترک ہم منصب کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
معاشرہترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار سے زائد افراد کو جاں بحق ہوگیا
تہران، ارنا – ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 9 ہزار 57 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی ترک حکام کیساتھ ملاقاتوں کی رپورٹ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے ترکی کے اپنے حالیہ دورے کے دوران ترک صدر اور اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ دو طرفہ مذاکرات کیلئے ترکی پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔
-
معاشرہاستنبول میں دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے
تہران، ارنا - ترکی کے شہر استنبول کی مرکزی سڑک پر اتوار کز یسُ ایک زوردار دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
سیاستمسلم علماء کی عالمی یونین کی ترکی اور ناجائز صیہونی ریاست کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت
تہران، ارنا – مسلم علما کی عالمی یونین نے اپنے ایک بیان میں ترکی اور ناجائز صہیونی ریاست کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی حمایت کی تردید کرتے ہوئے اسے مذمت کی۔
-
سیاستایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اردگان کے دورہ تہران پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور اردگان کے دورے تہران پر تبادلہ خیال کیا۔