یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں نے دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانے، ایران میں مزید سرمایہ کاری کرنے اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
امیر عبداللہیان نے ترکی کے سینئر حکام کے ساتھ اپنی بات چیت کو تعمیری اور دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے تناظر میں سمجھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے ترکی کے اپنے حالیہ دورے کے دوران ترک صدر اور اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے…
-
ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا۔ ترکی کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات…
-
ایرانی وزیر خارجہ دو طرفہ مذاکرات کیلئے ترکی پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔
آپ کا تبصرہ