17 جنوری، 2023، 4:07 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85001656
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر سے ملاقات کی

17 جنوری، 2023، 4:07 PM
News ID: 85001656
ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر سے ملاقات کی

تہران۔ ارنا۔ ترکی کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان نے آج بروز منگل کو ترک صدر "رجب طیب اردوغان" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

واضح رہے کہ امیرعبداللہیان نے آج مطابق 17 جنوری کو ایک سیاسی وفد کی قیادت میں ترکی کا دورہ کیا وہ اس دورے کے موقع پر ترک حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسبی امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سے پہلے 27 جون سے ترک صدر سے ملاقات کی تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .