مولود چاووش اوغلو
-
سیاستامیرعبداللہیان کی ترک حکام کیساتھ ملاقاتوں کی رپورٹ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے ترکی کے اپنے حالیہ دورے کے دوران ترک صدر اور اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ دو طرفہ مذاکرات کیلئے ترکی پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔
-
سیاستایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے تازہ ترین دوطرفہ تبدیلیوں کا جائزہ لیا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ترکی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں تازہ ترین دوطرفہ تبدیلیوں کا جائزہ لیا۔
-
سیاستایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران دو طرفہ دلچسپی کے اہم ترین امور پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں ہوگا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی سطح پر سہ فریقی اجلاس تہران میں ہوگا۔
-
سیاستجوہری مذاکرات کے نئے دور میں سمجھوتے پر دستخط کرنا امریکہ اور یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر منحصر ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے نئے دور میں ایک سمجھوتے پر دستخط کرنا امریکہ اور تین یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر منحصر ہے۔
-
سیاستایران مخالف پابندیوں کی حمایت نہیں کریں گے: ترک وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم مغرب کی ایران مخالف پابندیوں کی حمایت نہیں کریں گے اور امید ہے کہ تہران کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد ہو گا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
تہران، ارنا- انقرہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
سیاستطویل المدتی جامع تعاون کا منصوبہ؛ ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ترکی کا اصل محور
تہران، ارنا- انقرہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ترک حکام سے اپنی ملاقاتوں کے محور سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے میں باہمی دلچسبی امور کیساتھ خاص طور پر طویل المدتی جامع تعاون منصوبے پر کام کریں گے۔