حسین امیرعبداللہیان نے ہفتہ کے روز مولود چاوش اوغلو کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
دونوں فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تعلقات سے متعلق امور کے علاوہ ترک صدر رجب طیب اردگان کے پیر کو ایران کے آئندہ سرکاری دورے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اردگان، ترکی کے سیاسی اور اقتصادی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کے ساتھ پیر کی سہ پہر ایرانی دارالحکومت پہنچنے والے ہیں۔
ان کا دورہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی سرکاری دعوت پر ہو رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اردگان کے دورہ تہران پر تبادلہ خیال
17 جولائی، 2022، 11:48 AM
News ID:
84823858
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور اردگان کے دورے تہران پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں ہوگا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی…
-
ایران مخالف پابندیوں کی حمایت نہیں کریں گے: ترک وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم مغرب کی ایران مخالف پابندیوں کی حمایت نہیں کریں…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
تہران، ارنا- انقرہ کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کچھ لمحات پہلے دورہ…
-
ایرانی صدر کی ترک وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
ایران اور ترکی تمام شعبوں میں تعلقات کی سطح کو بڑھانے پر تیار ہیں
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان گہرے قریبی تعلقات کو علاقے میں قیام امن…
آپ کا تبصرہ