27 جون، 2022، 4:50 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84803909
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ روانہ ہوگئے

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کچھ لمحات پہلے دورہ انقرہ روانہ ہوگئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترک ہم منصب "مولود چاووش اوغلو" کی باضابطہ دعوت پر آج بروز پیر کو ایک وفد کی قیادت میں دورہ انقرہ روانہ ہوگئے۔

وہ دورہ ترکی کے دوران، ترک حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسبی امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی میدان میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ کے بعد ترکمانستان کی سفر کریں گے جہاں وہ کیسپین وزرائے خارجہ کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .