ارنا رپورٹ کے مطابق، اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) رکن ممالک بشمول افغانستان، جمہوریہ آذربائیجان، اسلامی جمہوریہ ایران، قازقستان، کرغیزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اور ازبکستان کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج بروز پیر کو تہران میں انعقاد کیا گیا۔
ای سی او اقتصادی تعاون تنظیم کے نائب وزرائے خارجہ کل اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وہ مشترکہ اور دوطرفہ ملاقاتوں میں علاقائی تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری "مہدی صفری" بھی ایران کے نمائندے کے طور پر اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ