13 فروری، 2022، 2:34 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84649903
T T
0 Persons
ایکو ٹرین کے کامیاب آپریشن کیساتھ اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان کھیپ کی ترسیل میں اضافہ

اسلام آباد، ارنا - اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان اقتصادی تعاون کی تنظیم (ای سی او) کی کنٹینر ٹرین ٹرفیک اس کی بحالی کے بعد کامیابی سے جاری ہے اور ساتھ ہی ساتھ تینوں ممالک کے درمیان ای سی او ٹرین کے ذریعے تجارتی کھیپ بھیجنے میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق، ای سی او کنٹینر ٹرین کے ذریعے سامان بھیجنے کا تیسرا مرحلہ، جس نے گزشتہ دس دن قبل پاکستان سے اپنا سفر شروع کیا تھا، اسلامی جمہوریہ ایران کی ریلوے کے ذریعے ترکی میں داخل ہوا اور بدھ کے روز اسنتبول پہنچے گی۔
اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان ای سی او ٹرین ٹریفک میں اضافہ اسلام آباد اور تہران کے ریل ٹرانسپورٹ کے ذریعے سامان بھیجنے کے کامیاب آپریشن کی نشانی ہے، جو ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد دسمبر 2021 میں دوبارہ شروع ہوا تھا۔
پاکستانی وزارت ریلوے کے ایک سینیئر اہلکار نے انگریزی زبان کے داون اخبار کو بتایا کہ ای سی او ٹرین کے ذریعے کھیپوں میں اضافہ ہوا ہے اور چوتھی اور پانچویں کھیپ اگلے 10 دنوں میں پاکستان سے ایران اور پھر ترکی بھیجی جانی
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .