اقتصادی تعاون تنظیم
-
سیاحتای سی او کے رکن ممالک کے وزرائے سیاحت کا 5 واں اجلاس، تصویری رپورٹ
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے سیاحت کا 5 واں اجلاس جمعرات (5 اکتوبر 2023) کو ECO کے سیکرٹری جنرل اور رکن ممالک کے وزراء کی موجودگی میں شیخ صفی الدین اردبیلی کمپلیکس کی ختائی آرٹ گیلری میں منعقد ہوا۔
-
جنوبی افریقا میں برکس سربراہی اجلاس کا آغاز
تہران- ارنا- برازیل، روس ، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل برکس تنظیم کا پندرھواں سربراہی اجلاس جنوبی افریقا میں شروع ہوگیا
-
وزرائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملاقات
سیاستایران اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کریں گے
ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
تصویرایران میں ایکو تعاون تنظیم کی توسیع کی 30 ویں سالگرہ کی یاد میں تقریب
تہران، اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی توسیع کی 30 ویں سالگرہ کی یادگاری تقریب کا اتوار کے روز انعقاد کیا گیا جس میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، ای سی او کے سیکرٹری جنرل خسرو ناظری نے شرکت کی۔
-
سیاستایران ای سی او میں قربت کو فروغ دینے کیلئے کسی بھی موقع سے فائدہ اٹھاتا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر اس بات کا اعادہ کیا ہے لکہ ECO کو ایران میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے اور ہمارا ملک رکن ممالک کے درمیان قربت کو فروغ دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گا۔
-
معیشتعالمی افراط زر 2 سے 10 فیصد تک بڑھ گیا
تہران، ارنا - موجودہ سال میں مہنگائی ایک عالمی رجحان بن گئی ہے، اس طرح کہ کچھ ممالک جن کی مہنگائی کی شرح کئی دہائیوں سے 2 فیصد پر تھی اب قیمتوں میں مسلسل اضافے کی ایک بے مثال لہر میں پھنس گئے ہیں۔ ماہرین اقتصادیات اس رجحان کو روکنے کے لیے حکومتی کارروائی کے دائرہ کار کے حوالے سے تضادات برقرار رکھتے ہیں۔
-
تصویرای سی او کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس
اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) رکن ممالک بشمول افغانستان، جمہوریہ آذربائیجان، اسلامی جمہوریہ ایران، قازقستان، کرغیزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اور ازبکستان کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج بروز پیر کو تہران میں انعقاد کیا گیا/ فوٹو بشکریہ امین جلالی
-
سیاستای سی او رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں انعقاد کیا گیا
تہران، ارنا- اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس، آج بروز پیر کو دارالحکومت تہران میں انعقاد کیا گیا۔
-
ای سی او چیمبر کی 19ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد سے؛
معیشتای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی صدارت ایران چیمبر کو منتقل کر دی گئی
تہران، ارنا- ای سی او چیمبر کا سیکرٹریٹ، ای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی 19ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ای سی او کی صدارت کو ایران چیمبر کو تین سال کیلئے منتقل کر دیا گیا۔