اس اجلاس میں جس کی صدارت ازبکستان کے سفیر نے کی اور اس میں ایران کے علاوہ پاکستان، قازقستان، ترکمانستان، کرغزستان، افغانستان، ترکی اور جمہوریہ آذربائیجان کے سفیروں اور نمائندوں اور اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے شرکت کی۔
شرکاء نے رکن ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
شرکاء نے "ساری انٹرنیشنل ایکو ٹورازم 2022" میں بھی شرکت کی جو ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری اور مازندران کے گورنر کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس دورے کے تناظر میں، طے شدہ ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ کے سفیر اور حکام صوبے مازندران کے بعض سیاحتی، اقتصادی اور ثقافتی مقامات کا دورہ اور بعض ضمنی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ای سی او کے سفیروں کے اجلاس کا ایرانی شمالی شہر ساری میں انعقاد
11 مئی، 2022، 11:52 AM
News ID:
84748864
ساری، ارنا - اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو) کے رکن ممالک کے مستقل نمائندوں کی کونسل کا 264 ویں اجلاس منگل کے روز شمال ایران کے شمالی صوبے مازندران شہر ساری میں منعقد ہوا۔
متعلقہ خبریں
-
عالمی ساری2022 ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا آغاز
ساری ، ارنا - ساری 2022 بین الاقوامی ایونٹ کی افتتاحی تقریب ECO اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری…
-
ایرانی صوبہ مازندران، 2022ء کیلئے ایکو رکن ممالک کا سیاحتی دارالحکومت قرار
ساری، ارنا- ایران کے شمالی صوبے مازندران کو سنہ 2022ء کیلئے اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے رکن…
آپ کا تبصرہ