ابراہیم رئیسی
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔
-
سیاستازبک صدر کل ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ازبکستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت کی بنا پر ایک اعلیٰ سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے۔
-
معیشتایران اور وینزویلا کا تیل کے کئی معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا - ایران اور وینزویلا نے تیل کے میدانوں کی ترقی اور ریفائنریوں اور پیٹرو کیمیکل پلانٹس کی بحالی کے لیے تعاون کے مقصد سے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
سیاستایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط
تہران، ارنا – ایران اور انڈونیشیا کے اعلیٰ عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیاسی روابط کو فروغ دینے کے لیے تعاون کی 11 دستاویزات اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
معاشرہایرانی سپریم لیڈر نے شمخانی کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کیا
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے ایڈمیرل علی شمخانی کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کیا ہے۔
-
سیاستنئے عالمی نظام کی روشنی میں ایران کی خارجہ پالیسی کا نقطہ نظر
تہران، ارنا - ایران نے بین الاقوامی سیاسی اور سیکورٹی مساوات میں حالیہ تبدیلیوں کی روشنی میں اپنی خارجہ پالیسی میں ایک نئے راستے کا انتخاب کیا ہے۔ صدر ابراہیم رئیسی کی قیادت میں ایک انتظامیہ نے ایران کے پڑوسیوں کے ساتھ ساتھ روس اور چین جیسے دوست ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
سیاستایران کا رئیسی کے دورہ شام پر امریکی تنقید کا جواب
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے صدر رئیسی کے دورہ شام اور اس کے نتائج پر اپنی ناراضگی اور گھبراہٹ کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستسعودی تعلقات کی بحالی علاقائی مفادات کے تحفظ کے عزم کی علامت ہے: ایران
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ایرانی قوم کے ساتھ ساتھ خطے کے دوست ممالک کے مفادات کے تحفظ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
-
سیاستانقرہ کے دورے میں مغربی ایشیا کے حالات پر تبادلہ خیال کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے دورے کے دوران مغربی ایشیا کی پیش رفت کو ایجنڈے میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
سیاستایک پائیدار معاہدے تک پہنچنا آئی اے ای اے میں ایران کی فائلوں کو بند کرنے پر منحصر ہے: صدر رئیسی
نیویارک، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں ایک منصفانہ اور پائیدار معاہدے تک پہنچنا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کی فائلوں کو بند کیے بغیر ممکن نہیں ہے، اور یورپ ثابت کرے کہ امریکہ کے بغیر اپنی پالیسیوں پر خود مختار ہے۔
-
معیشتروسی تجارتی وفد کے مذاکرات تہران میں شروع ہوں گے
تہران، ارنا - روس کے تجارتی وفد کے مذاکرات پیر کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں شروع ہوں گے۔
-
سیاستایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اردگان کے دورہ تہران پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور اردگان کے دورے تہران پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستروسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ڈیووس میں ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایرانی تجزیہ کار برائے مغربی ایشیا کے مسائل
سیاستقطری امیر کا دورہ تہران علاقائی بحران کے خاتمے کا آغاز ہے
تہران، ارنا – ایرانی تجزیہ کار برائے مغربی ایشیا کے مسائل نے کہا ہے کہ علاقائی دشمنوں کی طرف سے مغربی ایشیا کی ریاستوں کے درمیان اختلافات کے بیج بونے کی کوششوں کے درمیان، قطری امیر کا ایرانی دارالحکومت کا دورہ علاقائی بحران کے خاتمے کا آغاز ہو سکتا ہے۔