اسلامی جمہوریہ ایران کی دوست اور دشمن کے سامنے واضح پالیسی رہی ہے

تہران۔ ارنا۔ ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی دوست اور دشمن کے سامنے کھلی اور واضح رہی ہے اور ہم نے کبھی کسی بات کو عوام سے نہیں چھپایا ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی قوم کی عزت اور آزادی کے دفاع کیلئے تلسلط پسندوں اور جابروں کے سامنے کھڑے رہیں گے اور واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم دشمنوں کو فدیہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔

علامہ "غلامحسین محسنی اژہ ای" نے اتوار کے روز کو اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی دوست اور دشمن کے سامنے کھلی اور واضح رہی ہے اور ہم نے کبھی کسی بات کو عوام سے نہیں چھپایا ہے۔ ہم اپنی قوم کی عزت اور آزادی کے دفاع کیلئے تلسلط پسندوں اور جابروں کے سامنے کھڑے رہیں گے اور واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم دشمنوں کو فدیہ دینے پر تیار نہیں ہیں بلکہ ہم مزاحمت کرتے ہوئے اس کے اخراجات بھی دیتے ہیں اور امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف کھڑے رہیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .