غلامحسین اژہ ای
-
سیاستعدلیہ کے سربراہ: صہیونی جرائم کے سد باب کے لئے عالمی اداروں سے امید نہيں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی طرف سے قتل و غارت گری اور جارحیت کو روکنے کے لیے ہمیں نام نہاد بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے لیکن ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ اگر ہم متحد ہو کر ایسے جرائم کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو ہم سے اس دنیا اور آخرت میں خداوند عالم کے سامنے کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
سیاستمعافی دینا ایک سیاسی اور عارضی مسئلہ نہیں ہے؛ایرانی انقلاب کی ذات کا حصہ ہے
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ معافی دینا ایک سیاسی اور عارضی مسئلہ نہیں ہے؛ایرانی انقلاب کی ذات کا حصہ ہے۔
-
صدر رئیسی کی میزبان میں ایک اجلاس میں؛
سیاستایرانی حکام کا فسادات میں ملوث عناصر کے کیسز کو قانون اور آئین کے مطابق جائزہ لینے پر زور
تہران۔ ارنا۔ یرانی حکام نے آج بروز منگل کو ایک اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والوں اور فسادات میں ملوث عناصر کے کیسز کو قانون اور آئین کے مطابق جائزہ لینا ہوگا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ؛
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کی دوست اور دشمن کے سامنے واضح پالیسی رہی ہے
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی دوست اور دشمن کے سامنے کھلی اور واضح رہی ہے اور ہم نے کبھی کسی بات کو عوام سے نہیں چھپایا ہے۔
-
سیاستایرانی تینوں قوتوں کا دشمن کی ایران مخالف خبریں اور فتنہ انگیزی کے خلاف ہوشیار رہنے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہوں نے ایک مشترکہ نشست میں دشمن کی ایران مخالف خبریں اور فتنہ انگیزی کے خلاف ہوشیار رہنے پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی عدلیہ نے شیراز کے دہشتگردانہ حملے کے ذمہ داروں اور مجرموں کی نشاندہی پر زور دیا
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شیراز کے حرم شاہچراغ میں حملے کے نتیجے میں زائریں کی ایک تعداد کی شہادت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس تلخ واقعے کے عناصر کی شناخت پر زور دیا۔
-
سیاستایک مضبوط اور متحد ایران دشمنوں کے مفادات کیلئے خطرہ ہے
تہران، ارنا – ایرانی صدر، اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمن ایک متحد اور مضبوط ایران کو اپنے مفادات کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں؛ انہوں نے دشمنوں کی جانب سے ملک کے خلاف جو وسیع سازشیں تیار کی جا رہی ہیں ان کو بے نقاب اور ناکام بنانے میں ایرانی عوام کی دانشمندی اور بیداری کی تعریف کی۔