ایران کے جوہری وعدوں میں کمی جوہری معاہدے کے حقوق کے مطابق ہیں

تہران۔ ارنا- ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کے ایک حصے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری وعدوں میں کمی جوہری معاہدے کے حقوق کے مطابق ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے "محسن نذیری اصل" نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں شرکت کی اور ممالک کے نمائندوں کے سامنے ایران کے تازہ ترین موقف اور خیالات پیش کئے۔

نذیری نے سب سے پہلے جوہری معاہدے سے امریکہ کا یکطرفہ انخلا؛ موجودہ صورتحال کی بنیادی وجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو نہیں بھولنا ہوگا کہ E3 اور یورپی یونین کی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی اور امریکہ کی طرف سے قرارداد 2231 کی واضح خلاف ورزی کو حل کرنے میں ناکامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پیراگراف 26 اور36 کے مطابق اپنے حقوق کا سہارا لینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں چھوڑا۔

انہوں نے جوہری معاہدے ے بعض فریقین کیجانب سے بیان پڑھنے اور حقیقت کو مسخ کرنے سے ایران کیجانب سے جوہری وعدوں پر پوری طرح عمل کرنے کے خواہاں ہیں، کو مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ممالک نے نہ صرف جان بوجھ کر رضاکارانہ وعدوں کو قانونی ذمہ داریوں کے ساتھ ملایا، بلکہ انہوں نے اس حقیقت کو چھپانے کی پوری کوشش کی کہ جوہری معاہدے کے دیگر شرکاء کے ساتھ ساتھ ملحقات بھی ہیں جن کو بغیر کسی تاخیر کے اس فریق کے ساتھ شامل ہونا ہوگا۔

انہوں نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کے ایک حصے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری وعدوں میں کمی جوہری معاہدے کے حقوق کے مطابق ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .