جوہری معاہدہ
-
IRNA کے جواب میں پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان؛
پاکستاناسلام آباد جے سی پی او اے کی بحالی کے لیے تمام فریقین کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو پیچیدہ تنازعات کے پرامن اور سفارتی حل کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے کہا: "اسلام آباد JCPOA کی بحالی اور اس سلسلے میں تمام فریقین کی طرف سے کسی بھی کوشش کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔"
-
دفاعمیجر جنرل باقری: ہم جنگ طلب نہیں، لیکن زور زبردستی کے خلاف کھڑے رہیں گے
تہران (ارنا) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔
-
دنیاروسی وزارت خارجہ کی ترجمان: مغرب کو ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
ماسکو - ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تاکید کی کہ یورپی ممالک سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تقاضوں پر عمل درآمد میں ناکامی کے پیش نظر، اس بات کا حق نہیں رکھتے کہ امریکی فریق کی طرح، اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرسکیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ، زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دے گا
تہران (ارنا) ایرانی خارجہ کے ترجمان نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بارے میں حالیہ ریمارکس کے بارے میں ارنا کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران نے کئی مرتبہ یہ ثابت کیا ہے کہ ہم قومی مفاد کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر گفتگو کے قائل ہیں، مگر ساتھ ہی قومی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دینے کو تیار ہیں۔