محسن نذیری اصل
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب:
سیاستایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کا تعاون مثالی ہے۔
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کی سلامتی کے لیے سنگين خطرہ ہیں۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محسن نذیری اصل
-
نذیری کا بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں آئی اے ای اے کے ارکان کو خطاب؛
سیاستایران کے جوہری وعدوں میں کمی جوہری معاہدے کے حقوق کے مطابق ہیں
تہران۔ ارنا- ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کے ایک حصے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری وعدوں میں کمی جوہری معاہدے کے حقوق کے مطابق ہیں۔
-
نذیری نے ایران سے تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کے خلاصے کی یونیدو کے اجلاس میں کہا؛
معاشرہاجتماعی بحرانوں پر قابو پانے کیلئے ایک جامع، مربوط اور وسیع کثیرالجہتی ردعمل کی ضرورت
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "محسن نذیری اصل" نے ایران سے تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کے خلاصے کی یونیدو کے اجلاس میں کہا کہ اجتماعی بحرانوں پر قابو پانے کیلئے ایک جامع، مربوط اور وسیع کثیرالجہتی ردعمل کی ضرورت ہے۔
-
معیشتایرانی سفیر اور اوپیک کے سیکرٹری جنرل کا اوپیک پلس کے ممالک کے درمیان تعاون پر زور
تہران، ارنا - ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے اوپیک کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں اوپیک پلس کے ممالک کے درمیان تعاون پر زور دیا۔
-
سیاستاسرائیل کا جوہری فوجی پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستمحسن نذیری اصل کو ویانا میں ایران کے سفیر مقرر کیا گیا ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی تجویز پر اور صدر سید ابراہیم رئیسی کی منظوری کے بعد محسن نذیری اصل کو ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کا نیا سفیر، مستقل نمائندہ اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔