انہوں نے مشن پر روانہ ہونے سے پہلے امیرعبداللہیان سے ملاقات کی، اپنا ورکنگ پلان پیش کیا اور مشورے اور ہدایات حاصل کیں۔
نذیری اصل نے بین الاقوامی قانون میں پی ایچ ڈی کی ہے اور اس سے قبل وہ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ