علامہ سید ابراہیم رئیسی نے محمود ادیب، ایرج الٰہی، مجتبی امانی، سید مجید قافلہ باشی، حسین غریبی اور سید خلیل ساداتی کو بالترتیب جارجیا، بھارت، لبنان، جمہوریہ چیک، پولینڈ اور سیرالیون میں ایران کے سفیر مقرر کیا ہے۔
اس کے علاوہ امیر سعید ایروانی کو نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کا سفیر اور مستقل نمائندہ اور علی بحرینی کو ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ