ایرانی صدر رئیسی
-
دنیااقوام متحدہ کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوگا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے شہیدوں کے لئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
-
تصویرایران کے ہمدان شہر میں بھی صدر مملکت کی صحت کے لئے دعا
اتوار کی رات کو ایران کے ہمدان شہر کے رہنے والوں نے اس شہر کے امام خمینی (رح) اسکوائر پر جمع ہوکر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت و صحت واپسی کے لئے دعا کی
-
سیاستمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے ضروری احکامات جاری کردئے
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہلی کاپٹر تک امداد پہنچانے کے لئے تمام گنجائشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
-
صدر مملکت : کسی بھی علیحدگی پسند گروہ کو اپنی سرحدوں کے نزدیک فتنہ انگیزی کی اجازت نہیں دیں گے۔
تہران – ارنا- صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کے قریب کسی بھی علیحدگی پسند گروہ کو اسلحہ رکھنے اور ایران کے خلاف فتنہ انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ارنا کے نامہ نگار کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے جمعے کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس کے احاطے میں دفاع مقدس کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ شاندار فوجی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بائيس ستمبر کی تاریخ دشمنوں کے مقابلے میں عظیم ایرانی عوام کی استقامت، ایثار، شجاعت اور دلاوری کی یاد دلاتی ہے۔
-
سیاستتیل کی برآمدات پابندیوں سے پہلے کے اعدادوشمار تک پہنچ رہی ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک کم کرنے کی کوشش کرے گا مگر فی الحال تیل کی برآمدات پابندیوں سے پہلے کے اعدادوشمار تک پہنچ رہی ہے۔
-
سیاستدشمن ملک کی ترقی پر ناراض ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ملک کی ترقی اور موجودہ رکاوٹوں اور مسائل کو دور کرنے کی کوششوں کو دشمن کی سازشوں سے نمٹنے کا سب سے اہم طریقہ قرار دیا اور کہا ہے کہ دشمن ہمیشہ کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن مسائل کو حل کرنے اور فرائض کی انجام دہی میں دشمن کی طرف سے کسی بھی سازشوں کے موقع کو دور کرتا ہے۔
-
سیاستدشمنوں کی ایران کو تنہا کرنے کی سازش ناکام ہو گئی: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن کی نئی سازش کا مقصد ملک کو ترقی سے روکنا ہے، دشمن ملک کو تنہا کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے لیکن اس سازش میں بھی ناکام رہے۔
-
سیاستایران خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کے ممالک کے ساتھ باہمی اعتماد کو مضبوط کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد خطے میں فعال تعاون کا خواہاں ہے۔
-
سیاستایران اور سنگاپور کے مفادات کے تحفظ کیلیے باہمی تعلقات کو پہلے سے کہیں زیادہ وسعت دی جانی چاہیے: رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نےایران اور سنگاپور کےباہمی تعلقات کو مستقبل پر مبنی نقطہ نظر اور دونوں ممالک کے مفادات کے مطابق وسعت دی جانی چاہیے۔
-
سیاستایران پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم اور قائد انقلاب نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی جارحیت کا دندان شکن اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستایرانی صدر نے 8 نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے چھ ممالک اور دو بین الاقوامی تنظیموں کے لیے آٹھ سفیروں کا تقرر کیا ہے۔
-
معیشتایران برکس کی قدر میں اضافہ کرے گا: المانیٹر نیوز ایجنسی
تہران، ارنا- المانیٹر نیوز ایجنسی نے برکس میں ایران کی شمولیت سے متعلق ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے پاس بڑے گیس اور آئل کے وسائل کی موجودگی کی وجہ سے ان کی برکس میں داخل ہونے سے اس اقتصادی گروپ کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
-
سیاست''گلوبل سیکورٹی انیشیٹو'' منظم تعاون کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ''گلوبل سیکورٹی انیشیٹو'' جیسی تجاویز منظم تعاون کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔
-
سیاستایران پڑوسیوں کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم آرمینیا سمیت دوست اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سیاست ایران اور ترکمانستان کے تعلقات گہرے اور دوستانہ ہیں: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا – ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ترکمانستان کے ساتھ ایران کے تعلقات ہمسائیگی کے تعلقات نہیں، بلکہ بھائی چارے، تہذیبی، ثقافتی اور رشتہ داری کے تعلقات اور بہت گہرے ہیں۔
-
سیاستوینزویلا کو ایرانی ساختہ آئل ٹینکر کی ترسیل مزاحمتی معیشت کی پالیسی کی کارکردگی کو ثابت کرتی ہے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ وینزویلا کو ایرانی ساختہ 113 ہزار ٹن آئل ٹینکر کی ترسیل اس حقیقت کی نشاندہی کرتی ہے کہ مزاحمتی معیشت موثر ہے۔
-
معاشرہایرانی صدر کا فضائی آلودگی کے مسئلے کے حل پر زور
تہران - ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم کے آلودگی اور دھول کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اقدامات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تا کہ مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوگا۔
-
سیاستملکی ترقی کیلیے پابندیوں کے خاتمے کا انتظار نہیں کریں گے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم ملکی ترقی کیلیے پابندیوں کے خاتمے کا انتظار نہیں کریں گے۔
-
تصویرایرانی صدر کی عمان کے تاجروں اور سرگرم اقتصادی کارکنوں سے ملاقات
ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" جو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج بروز پیر کو دورہ مسقط پر پہنچ گئے، نے اس ملک کے کارو باری حلقوں اور سرگرم اقتصادی کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو کی/ فوٹو بشکریہ اکبر توکلی
-
سیاستتہران اشک آباد تعلقات کو وسعت دیں گے: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ بردی محمد اف کے عہدہ صدارت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کا عمل تیز ہو جائے گا۔
-
سیاستکیا ایران کو ایٹمی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے؟
تہران، ارنا - بین الاقوامی سائنسدانوں کی نصف صدی سے زیادہ کوششوں اور ایٹمی توانائی کے چشم کشا فوائد کے بعد، یہ ایک ناقابل تردید مسئلہ ہے کہ ممالک کو اپنی سلامتی اور ترقی کی ضمانت کے لیے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا ہوگی۔
-
معیشتایرانی اور قطری وزیر سڑک جزیرے کیش کا دورہ کریں گے
کیش، ارنا – ایران اور قطر کے وزرائے سڑک اور شہری ترقی 2022 کے ورلڈ کپ کی حمایت اور انفراسٹرکچر کے جائزہ لینے کے لیے جزیرے کیش کا دورہ کریں گے۔