علامہ سید ابراہیم رئیسی
-
معیشتصدر رئیسی کی آزاد تجارتی زون کے معاہدے میں توسیع کے قانون کی منظوری
تہران ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور یوریشین یونین کے درمیان آزاد تجارتی زونز کے قیام کے معاہدے میں توسیع کے قانون کی توثیق کر دی ہے۔
-
سیاستعراقی وزیراعظم تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - عراقی وزیر اعظم ایک سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت پہنچ گئے۔
-
سیاستازبک صدر کا صدر رئیسی سے با ضابطہ استقبال
سمرقند، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اپنے ازبک ہم منصب کی موجودگی میں سمرقند کے "شاہراہ ریشم روڈ" کمپلیکس میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
معیشتصدر رئیسی کی حکومت میں تیل کی پیداوار میں اضافہ
تہران، ارنا - برطانوی بریٹش پیٹرولیم کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلسل امریکی پابندیوں کے باوجود 2021 میں تیل اور گیس کے کنڈینسیٹ کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایران کی شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت سے متعلق یادداشت پر سمرقند میں دستخط کیا جائے گا
تہران، ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کے الحاق کی روشنی میں سمرقند سربراہی اجلاس میں اس کے وعدوں کی سرکاری دستاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
سیاستاچھا، مضبوط اور پائیدار معاہدہ چاہتے ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کی پیروی کرے گا لیکن ایک اچھا، مضبوط اور پائیدار معاہدہ چاہتا ہے۔
-
سیاستایرانی صدر نے 8 نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے چھ ممالک اور دو بین الاقوامی تنظیموں کے لیے آٹھ سفیروں کا تقرر کیا ہے۔