ایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا

تہران، ارنا- ایران میں تعنیات جمہوریہ ایسٹونیا، مونٹی نیگرو، جمہوریہ برونڈی، وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال اور جمہوریہ لٹویا کے نئے سفیروں نے آج بروز اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران میں تعنیات جمہوریہ ایسٹونیا کی نئی خاتون سفیر "آنللی کوک" نے ایران میں اپنے مشن کے آغاز سے "حسین امیر عبداللہیان" سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کی کاپی کو پیش کیا۔

ایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا

مونٹی نیگرو کے نئے سفیر "پریشا کاستراتوویچ" نے بھی ایرانی وزی خارجہ سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔

ایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا

نیز جمہوریہ برونڈی کے نئے سفیر "ژارار نتائور وارویہ" نے ایران میں اپنی مشن کے آغاز کے موقع پر حسین امیر عبداللہیان سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔

ایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا

ایران میں بیرونی ممالک کے نئے سفیروں کے ساتھ ہمارے وزیر خارجہ کی آج کی ملاقاتوں میں ، وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال کے نئے سفیر، "تاپاس آدیکاری" نے اسلامی جمہوریہ میں اپنے مشن کے آغاز میں امیر عبداللہیان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔

ایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا

اس کے علاوہ جمہوریہ لٹویا کے نئی سفیر "پتریس وایورس" نے ایرانی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد کی تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .