مونٹی نیگرو
-
اسپورٹسایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم کی بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایران کی مردوں کی ہینڈ بال ٹیم نے اپنی تاریخ میں پہلی بار پولینڈ اور سویڈن میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ کے دوسرے گروپ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔
-
سیاستایسٹونیا کیساتھ تعلقات کی مضبوطی بین الاقوامی معاملات کو وسعت دینے میں معاون ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ایسٹونیا کے درمیان تعلقات کی مضبوطی بین الاقوامی تعاملات کو فروغ دینے کی راہ ہموار کرے گی۔
-
سیاستایران میں تعینات پانچ نئے سفرا نے اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو امیر عبداللہیان کا پیش کیا
تہران، ارنا- ایران میں تعنیات جمہوریہ ایسٹونیا، مونٹی نیگرو، جمہوریہ برونڈی، وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال اور جمہوریہ لٹویا کے نئے سفیروں نے آج بروز اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں ان کو اپنی اسناد تقرری کے کاپی کو پیش کیا۔