17 جنوری، 2023، 12:56 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85001381
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم کی بہترین کارکردگی

تہران، ارنا - ایران کی مردوں کی ہینڈ بال ٹیم نے اپنی تاریخ میں پہلی بار پولینڈ اور سویڈن میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ کے دوسرے گروپ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔

گروپ اے میں تیسرے راؤنڈ کے میچ میں مونٹی نیگرو کی ٹیم نے چلی کو شکست دی۔ اس طرح چلی کی قومی ٹیم کو تینوں میچوں میں شکست ہوئی اور چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ایران، اسپین اور مونٹی نیگرو کی ٹیمیں ورلڈ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے دوسرے گروپ مرحلے میں پہنچ گئیں۔
ایرانی ٹیم نے پہلے راؤنڈ کے میچ میں چلی کی ٹیم کو شکست دی تھی لیکن دوسرے راؤنڈ کے میچ میں اسے مونٹی نیگرو ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
تیسرے میچ میں ایرانی ٹیم اسپین سے کھیلے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .