اسپین
-
پاکستانپاکستان نے اسپین کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے
-
دنیایورپی وزرائے خارجہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے پر غور کریں گے، پیٹر اسٹانو
لندن/ ارنا- غزہ میں انسانی بحران میں شدت آنے پر آئرلینڈ اور اسپین کے اظہار تشویش کے بعد یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور یورپ کے مابین تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔
-
عالم اسلاماسپین میں غزہ کے حق میں مظاہرے / صیہونی حکومت سے جنگ بندی کا مطالبہ
تہران (ارنا) ہزاروں ہسپانوی افراد نے اتوار کے روز ملک کے مختلف شہروں میں غزہ کے حق میں مظاہرے کیے اور صیہونی حکومت سے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراسپین کی وزیر نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر ایون بلارا نے کہا ہے کہ جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے وہ " نسلی تصفیہ " اور تمام شہریوں کو ختم کرنے کی کوشش ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اسرائيل سے سفارتی تعلقات ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
دنیانتن یاہو کو روکا جائے، اسپین کی خاتون وزیر کی تاکید
تہران – ارنا اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔
-
آرٹس اور ثقافتمجھے فخر ہے کہ میں استقامتی محاذ میں ہوں ، اسپین کے پادری
تہران- ارنا- اسپین کی موثر شخصیت اور عیسائي پادری نیکولاؤس ماتی عبد الاحد نے کہا: ہم شامی نژاد ہيں اور ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم ایرانیوں کے ساتھ استقامتی محاذ میں کھڑے ہيں اور ہم اپنے ملک کی کامیابی کو رہبر معظم آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی درایت و حکمت عملی کی مرہون منت سمجھتے ہيں۔
-
اسپورٹسایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم کی بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایران کی مردوں کی ہینڈ بال ٹیم نے اپنی تاریخ میں پہلی بار پولینڈ اور سویڈن میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ کے دوسرے گروپ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔
-
سیاستایران کے پاس خطے کی سب سے مضبوط جمہوریتوں میں سے ایک ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خطے کی سب سے مضبوط جمہوریتوں میں سے ایک ہے۔
-
اسپورٹسایران نے نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی
تہران۔ ارنا۔ ایران نے نوجوانوں کے عالمی تن سازی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اپنے ہسپانوی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستامیر عبداللہیان نے ایران کی حالیہ فسادات سے متعلق بعض مغربی ممالک کے غیر تعمیری موقف کی تنقید کی
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ ہم بدستور یورپ سے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے ایران میں فسادات اور حالیہ دہشتگردانہ حملے سے متعلق بعض مغربی ممالک کے غیر تعمیری موقف کی تنقید کی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی باکسنگ ٹیم کی سپین عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے ویزے جاری کردیے گئے
تہران۔ ارنا- ایران کی باکسنگ فیڈریشن کی کوششوں سے قومی باکسنگ ٹیم کی عالمی مقابلوں میں شرک کیلئے سپین جانے کے ویزے جاری کردیے گئے۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان باکسنگ ٹیم کیلئے عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں شرکت پر ویزہ جاری نہیں کیا گیا
تہران، ارنا- ہسپانوی سفارت خانے نے عالمی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ شروع ہونے سے آٹھ دن پہلے ایرانی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ویزا کی درخواست مسترد کر دی۔
-
اسپورٹسایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے اسپین میں عالمی انڈر 23 مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4طلائی،ایک چاندی اور 134 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوانوں کی عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں پویا دادمرز اور ایمان محمدی نے انڈر 23عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں دو سونے کے تمغے اپنے نام کرلئے۔