ارنا رپورٹ کے مطابق، عالمی شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام میں بھارتی شہر چنئی میں منعقدہ ایک تقریب میں شطرنج کے مختلف شعبوں میں 13 ٹاپ خواتین کو منختب کیا گیا جس میں ایرانی قومی شطرنج ٹیم کی ہیڈ کوچ شادی پریدر کو 2022 کی سب سے بہترین ہیڈکوچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
واضح رہے کہ شادی پریدر پہلی ایرانی شطرنج کیھلاڑی ہیں جنہوں نے خواتین کے گرینڈ ماسٹر کا درجہ حاصل کیا اور وہ گزشتہ سالوں کے دوران ایرانی شطرنج فیڈریشن کی نائب سربراہ کے فرائض سرانجام دے چکی تھیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ