شطرنج
-
تصویرایران میں شوقیہ شطرنج ٹورنامنٹ کے انعقاد کے مناظر
شوقیہ شطرنج چیمپئن شپ جمعرات کو ایرانی شہر زنجان میں 430 کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی، اس ٹورنامنٹ میں شرکاء نے ایشیائی اور عالمی شوقیہ چیمپئن شپ کا کوٹہ جیتنے کے لیے مقابلہ کیا۔
-
تصویرایرانی شہر بیرجند میں بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کے مناظر
بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کا 7 واں دورہ ایران اور کچھ غیر ملکی ممالک کے کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی صوبے خراسان جنوبی کے شہر بیرجند میں منعقد ہوا۔
-
اسپورٹسایران 2023 مغربی ایشیا شطرنج چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا - ایشیائی شطرنج فیڈریشن نے اس سال پرانے براعظم کی مغربی ایشیا شطرنج چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے ایران شطرنج فیڈریشن کی تجویز سے اتفاق کیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم کی ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم نے ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح حاصل کرلی۔
-
سیاستہسپانوی شطرنج کے مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی شطرنج کھلاڑی نے ہسپین میں شطرنج کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
اسپورٹسخاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی نے ایشیائی یوتھ شطرنج چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – خاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی آناہیتا زاہدی فر نے اس شاخ میں ہونے والی ایشین یوتھ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
اسپورٹسایران عالمی شنگھائی شطرنج ٹورنامنٹ کا چمپیئن بن گیا
تہران، ارنا – ایران کی شطرنج ٹیم چین میں شنگھائی شطرنج کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان لڑکی نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی نوجوان لڑکی " آناہیتا زاہدی فر" نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے ایشیائی چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے
تہران، ارنا - 2022 ایشیائی شطرنج چیمپئن شپ کے مختلف عمر کے گروپوں میں حصہ لینے والے ایرانی شطرنج کے کھلاڑیوں نے کل دس تمغے جیت کر اپنا کام ختم کیا۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کے کھلاڑیوں کی ایشین معیار کے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں ایشین معیاری چیمپئن شپ میں ایک سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
اسپورٹسسماعت سے محروم ایرانی شطرنج کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- سماعت سے محروم ایرانی شطرنج کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون کو دنیا میں شطرنج کی بہترین ہیڈکوچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- ایرانی خاتون "شادی پریدر" نے بھارتی شہر چنئی میں منعقدہ شطرنج کے عالمی اولمپیاد میں 2022 میں شطرنج عالمی فیڈریشن کی سب سے بہترین ہیڈ کوچ کے ایوارڈ کو جیت لیا۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کھیلاڑی نے گیلان بین الاقوامی کپ کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- گیلان بین الاقوامی کپ کے مقابلوں کے پہلے مرحلے کا ہفتے کی سہ پہرکو شہر رشت سے تعلق رکھنے والے ایرانی کھیلاڑی "آرش طاہباز" کی چیمپئن ہونے سے اختتام کیا گیا۔