20 دسمبر، 2022، 10:22 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84976195
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم کی ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم نے ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح حاصل کرلی۔

خاتون ایرانی شطرنج کھیلاڑی میترا اصغرزادہ نے آن لائن مقابلوں میں 8۔5 پوائنٹس کے ساتھ دو فتح کے  ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
مبینا علی نسب نے ان مقابلوں میں 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن جیت لی۔
ایرانی ٹیم نے 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
اس مقابلے میں انڈونیشیا، بھارت اور چین کی ٹیمیں بالترتیب 21۔5، 20 اور 19۔5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری سے چوتھی پوزیشنوں پر آگئیں۔
چین، بھوٹان، بھارت، انڈونیشیا، اردن، منگولیا، سنگاپور، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی خواتین کھیلاڑیوں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔
ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے 17 سے 27 دسمبر تک ایران کی میزبانی میں ورچوئل کے طور پر جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .