خاتون ایرانی شطرنج کھیلاڑی میترا اصغرزادہ نے آن لائن مقابلوں میں 8۔5 پوائنٹس کے ساتھ دو فتح کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
مبینا علی نسب نے ان مقابلوں میں 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن جیت لی۔
ایرانی ٹیم نے 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
اس مقابلے میں انڈونیشیا، بھارت اور چین کی ٹیمیں بالترتیب 21۔5، 20 اور 19۔5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری سے چوتھی پوزیشنوں پر آگئیں۔
چین، بھوٹان، بھارت، انڈونیشیا، اردن، منگولیا، سنگاپور، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی خواتین کھیلاڑیوں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔
ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے 17 سے 27 دسمبر تک ایران کی میزبانی میں ورچوئل کے طور پر جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم کی ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح
20 دسمبر، 2022، 10:22 PM
News ID:
84976195
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی شطرنج ٹیم نے ایشیا پیسیفک طلباء کے مقابلے میں فتح حاصل کرلی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شطرنج کے کھلاڑیوں کی ایشین معیار کے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں ایشین معیاری چیمپئن شپ میں ایک سونے،…
-
ایرانی طلباء کی شطرنج ٹیم ایشیائی مقابلوں میں رنر اپ رہی
تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی ٹیم ایشیائی یونیورسٹیوں کے مرد طلباء کے آن لائن شطرنج مقابلوں…
آپ کا تبصرہ