ارنا رپورٹ کے مطابق، عالمی شطرنج مقابلوں کے پہلے دن کا آج بروز جمعرات کو پولینڈ میں انعقاد کیا گیا جس میں 22 ممالک سے آئے ہوئے کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔
ان مقابلوں کے پہلے دن میں ایران سے سماعت سے محروم شطرنج کھیلاڑی "پوریا جمالی" نے 11 راؤنڈز میں اور 11 پوانٹس کے حصول سے پہلی پوزیشن کو اپنی نام کرلی۔ نیز دیگر ایرانی کھیلاڑی "آرمین رحمت پور" نے 10 پوانٹس سے دوسری پوزیشن کو حاصل کیا۔
واضح رہے کہ یہ مقابلے تین حصے بشمول مرد، خواتین اور نوجوان میں منعقد ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ معیاری مقابلے آج صبح سے 9 راؤنڈز میں شروع گئے ہیں اور 22 ستمبر تک جاری رہیں گے۔
ایران کی سماعت سے محروم قومی شطرنج ٹیم نے پہلی بار کیلئے ان مقابوں مییں حصہ لیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ