ایشین یوتھ چیمپئن شپ 19 سے 26 نومبر تک فلپائن میں منعقد ہوئی جس میں 11 ایشیائی ممالک کے 52 کیھلاڑیوں نے شرکت کی۔
ایرانی خواتین کی قومی شطرنج ٹیم نے تیز رفتار سیکشن میں آناہیتا زاہدی فر کی فتح کے ساتھ اپنا کام ختم کیا اور ایشیائی یوتھ چیمپئن شپ کے اختتام پر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
خاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی نے ایشیائی یوتھ شطرنج چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
25 نومبر، 2022، 7:35 PM
News ID:
84953130
![خاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی نے ایشیائی یوتھ شطرنج چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا خاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی نے ایشیائی یوتھ شطرنج چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/11/25/4/170028975.jpg?ts=1669392104005)
تہران، ارنا – خاتون ایرانی شطرنج کیھلاڑی آناہیتا زاہدی فر نے اس شاخ میں ہونے والی ایشین یوتھ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران عالمی شنگھائی شطرنج ٹورنامنٹ کا چمپیئن بن گیا
تہران، ارنا – ایران کی شطرنج ٹیم چین میں شنگھائی شطرنج کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب…
-
ایرانی نوجوان لڑکی نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی نوجوان لڑکی " آناہیتا زاہدی فر" نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں میں اعلی…
-
ایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے ایشیائی چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے
تہران، ارنا - 2022 ایشیائی شطرنج چیمپئن شپ کے مختلف عمر کے گروپوں میں حصہ لینے والے ایرانی…
آپ کا تبصرہ