رپورٹ کے مطابق یہ مقابلے دو دن تک جاری رہیں جن میں ایران سے پرہام مقصودلو 10جیت، 2 برابر اور 6 شکستوں کیساتھ تیسری پوزیشن پر کھڑے رہیں۔
مقصودلو، جنہوں نے اس مقابلے میں 2601 کی فسٹ کی درجہ بندی کیساتھ حصہ لیا تھا، اس مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں حالانکہ وہ پہلے نمبر سے صرف آدھا پوائنٹ پیچھے تھے۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں میں آرمینیا اور بھارت کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن اپنی نام کرلی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2021 ٹاٹا اسٹائل فسٹ چس ٹورنامنٹ 18 راؤنڈز میں منعقد ہوا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ