یہ بات سعید خطیب زادہ نے پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے دورے ایران کی تجویز کی تا کہ تہران میں اس وقت تک امریکہ کے ممکنہ جوابات پر تبادلہ خیال کریں۔
خطیب زادہ نے کہا کہ جوزپ بورل نے ایران کا دورہ کیا اور تفصیلی بات چیت ہوئی اور انہوں نے امریکی فریق کے خیالات جو امریکہ نے جوہری معاہدہ اور قرارداد 2231 اور ایران کے مفادات کی ضمانت کا وعدہ کیا، کی وضاحت کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امیرعبداللہیان اور بورل نے اپنے نائبوں کی موجودگی میں ایک گھنٹے تک مذاکرات کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم مواد اور شکل پر ہونے والے اتفاقات کی تصدیق کرتے ہیں مگر منتظر ہیں کہ متوقع منصوبے کے مطابق، کیا امریکہ عملی طور پر ٹرمپ کے اقدامات کے برعکس ایک ذمہ دار رکن کے طور پر عمل کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آنے والے دنوں میں پابندیوں ہٹانے کیلئے مذاکرات کو بحال ہو جائے گا: ایران
27 جون، 2022، 2:13 PM
News ID:
84803584
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت کی تاریخ اور جگہ کا تقریباً تعین ہو چکا ہے اور آنے والے گھنٹوں میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور خلیج فارس کے ممالک میں سے ایک ان مذاکرات کی میزبانی کرے گا اور یہ ملاقات آنے والے دنوں اور اس ہفتے میں ہوگی۔
متعلقہ خبریں
-
ایک اچھے اور فوری معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر دوسرے فریق اپنے مکمل وعدوں پر واپس آنے اور…
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ایک پریس کانفرنس میں؛
آنے والے دنوں میں ویانا مذاکرات کا از سر نو آغاز کرنے پر تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا جوزپ بورل کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے…
آپ کا تبصرہ