یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں مزید استحکام آئے گا: یورپی یونین
تہران، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں زیادہ استحکام آئے گا۔
-
امیر عبداللہیان اور جوزف بورل کا ٹیلی فونک رابطہ؛
سیاستامریکہ کو ایران کی پیش کردہ تجویز تعمیری تھی: امیر عبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول پر تیار ہے اور اس نے امریکہ کو تعمیری تجویز پیش کی تھی۔
-
سیاستایران کا یورپی یونین کی تجویز پر ردعمل معقولانہ ہے: جوزپ بورل
تہران، ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا یورپی یونین کی جوہری معاہدے کی بحالی کی تجویز پر ردعمل معقولانہ ہے۔
-
سیاستمستحکم اور پائیدار معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کے راستے کو جاری رکھیں گے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ٹیلی فونگ رابطے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ صرف باہمی افہام و تفہیم اور مفادات کی بنیاد پر ممکن ہے۔
-
سیاستآنے والے دنوں میں پابندیوں ہٹانے کیلئے مذاکرات کو بحال ہو جائے گا: ایران
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت کی تاریخ اور جگہ کا تقریباً تعین ہو چکا ہے اور آنے والے گھنٹوں میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور خلیج فارس کے ممالک میں سے ایک ان مذاکرات کی میزبانی کرے گا اور یہ ملاقات آنے والے دنوں اور اس ہفتے میں ہوگی۔
-
تصویریورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل نے ہفتہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکوریٹی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستامریکی دعووں کی وجہ سے جوہری مذاکرات معطل ہوگئے: برطانوی میڈیا
تہران، ارنا – برطانوی میڈیا Middle East Eye نے ویانا میں ہونے والی بات چیت کے بارے میں اطلاع دی ہے کہ جوہری معاہدہ، جس پر بہت سے مغربی مذاکرات کار واپس آنے کے لیے تیار ہیں، امریکہ کی جانب سے پابندیاں کی خلاف ورزی کرنے والے دو ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کے دعوے کے بعد روک دیا گیا ہے۔