خلیج فارس
-
سیاستایران خلیج فارس میں اجتماعی تعاون کی حمایت کرتا ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس ممالک کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مضبوط کرنے کے حوالے سے سنجیدہ کوششوں کا حامی ہے تاکہ خطے کے ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات کو فروغ دیا جا سکے۔
-
دفاعسپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے
بو شہر- ارنا – سپاہ نیوی کے زون ٹو کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سپاہ نیوی جدید ترین فوجی اور دفاعی وسائل سے لیس ہوگئی ہے
-
دفاعایران اور سعودی عرب کا باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
تہران (IRNA) بیرونی طاقتوں کی موجودگی خطے کی سلامتی اور امن و استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
سیاستعراقچی: خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے
-
سیاحتخلیج فارس کے ایرانی جزیرے مہاجر پرندوں کے اہم ٹھکانے
تہران - ارنا - خلیج فارس کے ایرانی جزیروں میں موسم گرما میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں آبی پرندے انڈے دینے آتے ہیں ۔
-
دفاعخلیج فارس میں قانون کی خلاف ورزی پر تیل بردار بحری جہاز ضبط
تہران( ارنا) ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک غیر ملکی بحری جہاز "Betl Guse"کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔
-
سیاستعرب لیگ کا بے بنیاد دعوی ، ایرانی مندوب نے احتجاجی خط لکھا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
معیشتایران کے پہلے غیر ساحلی شہر کی خلیج فارس کے پانیوں تک رسائی
کرمان (ارنا) ایران کے شہر رفسنجان کو خلیج فارس کے پانی کی ترسیل کی لائن کا منصوبہ آج صبح قائم مقام صدر کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شروع کیا گیا۔
-
سیاستخیلج فارس میں سیکوریٹی، ساحلی ممالک کے تعاون سے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: خلیج فارس میں سیکوریٹی کو صرف اس کے ساحلی ملکوں کے تعاون سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی ملک کو الگ رکھنا اور اسے نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں ہے۔
-
تصویریوم خلیج فارس
یوم خلیج فارس مختلف عوامی اور سرکاری سطح پر منایا گيا۔
-
دفاعخلیج فارس دنیا کی توانائی کی سب سے بڑی گزرگاہ ہے
تہران – ارنا- ایران کی وزارت دفاع کے وائس کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ خلیج فارس دنیا میں توانائی کی سپلائی کی سب سے بڑی گزرگاہ ہے اور توانائی کی 30 فیصد سپلائی آبنائے ہرمز سے انجام پاتی ہے۔
-
تصویرشہادت جنگی مشقوں میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت
اگست 1987 میں خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی آمد کے جواب میں انجام پانے والی شہادت بحری مشقوں کا آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے معائنہ کیا تھا۔ کویتی آئل ٹینکروں کو اسکورٹ کرنےکے لئے شور شرابے کے ساتھ امریکی بحریہ کے فوجی خلیج فارس میں آئے تھے مگر ناکام رہے۔ شہادت بحری مشقیں یا امام کے رمزیہ کلمے سے شروع ہوئيں اور خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے وسیع علاقے میں انجام دی گئيں۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 7 اگست 1987 کو ان بحری مشقوں کا معائنہ کیا ۔
-
دفاعایران نے امریکہ کے 50 ملین ڈالر کا تیل ضبط کر لیا
تہران-ارنا- تہران کی بین الاقوامی قوانین کی عدالت نے خلیج فارس میں امریکہ کے تیل کی ایک کھیپ کو ضبط کرنے کا احکامات صادر کئے جس کے بعد اسے ضبط کر لیا گيا۔
-
سیاستخلیج فارس میں اسمگلنگ کا تیل لیجانے والے بیرونی آئل ٹینکر پکڑے جانے کی تفصیل
آبادان- ارنا- سپاہ نیوی کے تیسرے زون کے ڈپٹی کمانڈرنے خلیج فارس میں بیرونی آئل ٹینکر روکنے اور پندرہ لاکھ لیٹر سے زائد اسمگلنگ کا تیل برآمد کئے جانے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
سیاستایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات علاقے کے مفادات میں، یورپ کے خصوصی نمائندے
تہران- ارنا- خلیج فارس کے امور میں یورپی یونین کے خصوصی ایلچی نے خلیج فارس کے 8 ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے رول کا ذکر کرتے ہوئے، ایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
سیاستیورپی یونین کے خصوصی نمائندے کی ایران کے اعلی حکام سے ملاقات
تہران (ارنا) یورپی یونین کے خصوصی نمائندے نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور نائب وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستخلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم کے ساتھ، پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا آغاز
تہران- ارنا- خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا بدھ کے روز آغاز ہو گیا ہے۔
-
سیاستملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اس سلسلے میں روسی حکام کی وضاحتوں کو کافی نہیں سمجھتے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت رد عمل
سیاستعلاقے میں پائیداری و ترقی، سب کی ذمہ داری، تینوں جزیرے ہمیشہ سے ایران کے رہے ہيں
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے، ہیمشہ ایران کے رہے ہيں اور اس سلسلے میں بیان بازی، ایران اور اس پڑوسیوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کے منافی ہے۔
-
تیل کی اسمگلنگ میں ملوث بحری جہاز ضبط
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کو ناکام بنادیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بحری فورس کے کمانڈر نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بحری جہاز کو ضبط کیے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے سپاہیوں نے چوکسی، درستگی اور پیشہ ورانہ طرزعمل کے ذریعے خلیج فارس میں امریکہ کے تمام غیرقانونی اورغیر پیشہ وارانہ اقدامات کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
معیشتایران تیل اور گیس میں 7.5 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرتا ہے
تہران، ارنا - ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارت کاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے گزشتہ دو سالوں کے دوران 7.5 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے۔
-
سیاستامریکہ خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کے اختیار کو سمجھتا ہے: ایڈمیرل تنگسیری
اہواز، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج امریکی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کی بحری اتھارٹی کی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
-
معیشتاشک آباد معاہدہ مستقبل قریب میں فعال ہو جائے گا: ایرانی اہلکار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے خلیج فارس کے امور نے اسلامی جمہوریہ ایران، عمان، ترکمانستان اور ازبکستان کے درمیان بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کے قیام کے معاہدے (اشک آباد معاہدہ) کو فعال کرنے کے لیے تہران اور مسقط کے درمیان سنجیدہ مذاکرات گئے گئے اور مستقبل قریب میں اس راہداری کو فعال ہو جائے گا۔
-
تصویرخلیج فارس کے آزاد پانیوں میں تیراکی کے مقابلے
تیراکی کے مقابلوں کا جمعرات کی صبح کو خلیج فارس کپ کے نیلے پانیوں میں جزیرہ کیش کی میزبانی میں ملک کے 10 صوبوں کے 50 کھیلاڑیوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
سیاستایران کا خلیج فارس میں بحری جہازوں کی حفاظت سے متعلق امریکی الزامات کو مسترد
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار جان کربی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں جہاز رانی کی حفاظت کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران کی بحریہ خلیج فارس پر مکمل کنٹرول میں ہے: ایڈمیرل تنگسیری
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یہ بحریہ آج اپنی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے اور خلیج فارس پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
معیشتایران نے یورو-4 پٹرول کی پیداوار کیلئے سب سے بڑی ریفائنری بنائی ہے
بندرعباس ، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس دنیا کا سب سے بڑا گیس کنڈینسیٹ پروسیسنگ پلانٹ اور یورو-4 پٹرول کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے، جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
-
سیاستخلیج فارس خطے کے مشترکہ تاریخی اور ثقافتی تشخص کا جزو ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس خطے کی تاریخی اور ثقافتی تشخص کا جزو ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب کی افواج کے ہاتھوں امریکی فوجیوں کی تذلیل
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری فورسز خلیج فارس میں امریکی افواج کو انگریزی کی بجائے فارسی بولنے کے ساتھ ساتھ ایرانی سمندری حدود سے فوری طور پر ہٹنے پر مجبور کرتی ہیں۔