جوزپ بورل
-
عالم اسلامنیتن یاہو کی کابینہ کے شدت پسند وزراء پر پابندی لگانے کی درخواست، جوزف بورل
تہران (ارنا) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ Bezalel Smutrich اور وزیر داخلہ Itmar Ben Gower، پر پابندیاں عائد کرے۔
-
سیاستباقری نے سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کی مذمت نہ کئے جانے پر تنقید کی/ بورل: ایران کو جائز دفاع کا حق ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتائج اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی خلاف ورزی اور علاقائي پائیداری کے خلاف اس قدم کے سیاسی و سیکوریٹی نتائج پر تبالہ خیال کیا۔
-
سیاستایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستامریکی اخبار : بورل نے ایران کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی مخالفت کی
تہران-ارنا- امریکی اخـبار وال اسٹریٹ جرنل نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ میزائلوں کی وجہ سے فرانس اور جرمنی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں ہیں لکھا ہے: یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے ذمہ دار نے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نئي پابندیوں سے ایران کے ساتھ سفارت کاری کا عمل کمزور ہوگا۔
-
دنیاجوزپ بورل: غزہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن گیا ہے
لندن (ارنا) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن چکی ہے۔
-
دنیااسرائیل غزہ میں قتل عام مچائے ہوئے ہے: جوزف بورل
لندن/ ارنا- یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
دنیابورل نے اسرائيل کی مذمت کی
لندن-ارنا- یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزپ بورل نے انسان دوستانہ امداد حاصل کرنے کے لئے غزہ میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے حملے کو نا قابل قبول قرار دیا اور اس علاقے میں امدادی سامان کی ترسیل میں صیہونی حکومت کی جانب سے رکاوٹ کھڑی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاموجودہ صورتحال میں UNRWA کی امداد میں کٹوتی کرکے فلسطینی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا، ناروے
تہران (ارنا) ناروے کے وزیر خارجہ اسپن بارٹ اید نے ان تمام ممالک سے جنہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کو دی جانے والی مالی امداد روک دی ہے، اپنے اقدامات کے نتائج پر غور کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
سیاستجوزپ بورل کی جانب سے کرمان میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت
تہران (ارنا) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے چیف جوزپ بورل نے ایران کے صوبہ کرمان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔