سعید خطیب زادہ
-
سیاستامریکہ کیساتھ کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے؛ سعودی عرب سفارتکاری مذاکرات کیلئے تیار ہے: ایران
تہران - ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے اور یہ مذاکرات بالواسطہ طور پر اور یورپی یونین کی ثالثی کے ساتھ انجام ہوں گے۔
-
سیاستآنے والے دنوں میں پابندیوں ہٹانے کیلئے مذاکرات کو بحال ہو جائے گا: ایران
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت کی تاریخ اور جگہ کا تقریباً تعین ہو چکا ہے اور آنے والے گھنٹوں میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور خلیج فارس کے ممالک میں سے ایک ان مذاکرات کی میزبانی کرے گا اور یہ ملاقات آنے والے دنوں اور اس ہفتے میں ہوگی۔
-
سیاستمذاکرات کا یہ ہفتے از سر نو آغاز ہوں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ آج بروز پیر ترکی روانہ ہوں گے اور اس کے بعد کیسپین وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستجوزپ بورل آج رات ایران کا دورہ کریں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج رات ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایران کی افغانستان کے زلزلے کے متاثرین کو تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے میں افغان عوام کی موت اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی اور غیر منصفانہ ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی حالیہ قرارداد کو سیاسی، جانبدارانہ اور غیر منصفانہ قرار دیا۔
-
سیاستامریکہ جلد از جلد مذاکرات کے راستے پر واپس آجائے/ ایک اچھےاورپائیدار معاہدے کے لیے تیار ہیں: ایران
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب ایران سفارت کاری کی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، یہ ٹرین پٹری سے نہیں اتری ہے تو امریکہ جلد از جلد مذاکرات کے راستے پر واپس آجائے۔
-
سیاستسیاسی پناہ کے متلاشیوں کی جبری ملک بدری لندن کیلیے ایک تاریخی شرمندگی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ سے روانڈا میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی جبری ملک بدری کو اس ملک کے لیے تاریخی شرمندگی قرار دیا۔
-
سیاستگروسی نے غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط افراد سے ملاقات کی: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز کی ایران کیخلاف قرارداد کی منظوری، مکمل طور پر سیاسی اور ڈیزائن کردہ کاروائی تھی۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز میں اٹھائے جانے والے کسی بھی اقدام کا مناسب جواب دیں گے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تجویز کردہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو بتایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران آئی اے ای اے کے بورڈ میں جو کچھ ہوگا اس کے مطابق جواب دے گا۔
-
سیاستایران کے ابدی دائرے کے تین جزیرے خلیج فارس کے دل میں قابل فخر ہیں: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ابدی دائرے کے تین جزیرے خلیج فارس کے دل میں قابل فخر اور ہمیشہ وطن کی روشنائیاں ہیں۔
-
سیاستجنگ بندی میں توسیع کیلیے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں گے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلیے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں گے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے خفیہ جوہری پروگرام پر کوئی خاموش نہیں رہ سکتا: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں کوئی بھی خاموش نہیں رہ سکتا ہے۔
-
سیاستخلیج تعاون کونسل کے بیان کا مقصد "ہمسایوں کے ساتھ ایران کے سفارتی اقدامات کو بے اثر کرنا" ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے بیان کا مقصد "ہمسایوں کے ساتھ ایران کے سفارتی اقدامات کو بے اثر کرنا" ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنےمیں رکاوٹ ہے: الیانوف
تہران، ارنا – ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنے میں رکاوٹ کا باعث ہے ۔
-
محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستایران بورڈ آف گورنرز میں کسی بھی غیر تعمیری اقدام کا سخت اور مناسب جواب دے گا
تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے اور یہ معمول کی بات ہے کہ ہم بورڈ آف گورنرز میں کسی بھی غیر تعمیری اقدام کا سخت اور مناسب جواب دیں گے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کا دو یونانی بحری جہازوں کے قبضے پر فرانس اور جرمنی کے بیان پر ردعمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے پانیوں میں یونان کے دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لینے کے حوالے سے فرانس اور جرمنی کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس طرح کے یکطرفہ اور بلا جواز بیانات کے اجراء کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اس کے ذرائع میں عادت بن گئی ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی کے دورہ عمان میں اقتصادی تعلقات ایک لازمی دستاویز بن گئے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے دورے عمان میں ایک اچھے معاہدے کو پایا گیا تھا اور اقتصادی تعلقات میں یہ ایک پابند دستاویز بن گیا ہے۔
-
سیاستایران کی صہیونیوں کیجانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول کے محافظوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستتیسرے فریق کے حکم سے یونان کیساتھ تعلقات کو خراب نہیں کیا جانا چاہیے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو کسی تیسرے فریق کی غلط فہمیوں کے ذریعے خراب نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستایران کی امریکی نئی پابندیاں کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔
-
سیاستکینیڈا ایران کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کے نتائج کا ذمہ دار ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور کینیڈا کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے بارے میں کہا ہے کہ کینیڈا ایران کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کے نتائج کا ذمہ دار ہے۔
-
سیاستایران کا شام میں صیہونیوں کی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا ہے کہ شام کے خلاف صیہونیوں کی بار بار جارحیت کے حوالے سے عالمی برادری کی بے عملی اور عدم توجہی نے اس کو اپنی جارحانہ کارروائیوں میں مزید ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران؛
سیاستایران-سعودی عرب مذاکرات میں نئی تبدیلی نہیں آئی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں نئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور چند موضوعات ایجنڈے میں ہیں۔
-
سیاستنیٹو کی توسیع یوکرین کی موجودہ صورتحال کی وجہ ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیٹو کی توسیع اور مغرب کیجانب سے روسی سلامتی کے تحفظات کو نظر انداز کرنا یوکرین کی موجودہ صورتحال کی وجوہات ہیں۔
-
سیاستایران نے خصوصی اقدامات کا اعلان کر دیا، امریکہ سیاسی فیصلہ کرے: خطیب زادہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے انریکہ مورا کے دورہ تہران میں جوہری معاہدے کے حوالے سے خصوصی اقدامات اور تجاویز پیش کیں اور واشنگٹن کو اپنا سیاسی فیصلہ لینا چاہیے۔
-
سیاستانسانی حقوق بین الاقوامی طاقت کے مراکز کے مقاصد کو آگے بڑھانے کا ایک سیاسی ہتھیار بن گیا ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق، بین الاقوامی طاقت کے مراکز کے مقاصد کو آگے بڑھانے کیلئے ایک سیاسی ہتھیار بن گیا ہے۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر پر دستخط
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر میں دستخط کردئے۔
-
سیاستایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
سیاستباقری کنی کی انریکہ مورا سے ملاقات
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوارڈینیٹر کے ساتھ ملاقات کی۔