مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے/ سیف گارڈ معاہدے کی پاسداری کریں گے: کمالوندی

تہران، ارنا- ایران جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ وہ ہوش میں آئیں گے؛ ان سے ایران کے تعاون کا مناسب جواب دیں گے، کیونکہ صرف این کی طرف سے تعاون اور دوسرے فریق کیجانب سے نامناسب رویہ دکھانا؛ قابل قبول نہیں ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "بہروز کمالوندی" نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے 80 فیصد کے کیمرے سیف گارڈ معاہدے کے فریم ورک کے اندر تنصیب کیے گئے ہیں اور ہم اس معاہدے کی پاسداری کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ کیمرے جن کی سرگرمی کا خاتمہ دینا ہے وہ سیف گارڈ سے پرے ہیں اور ہم نے آج اس حوالے سے بعض جوہری تنصیبات میں اقدامات اٹھائے ہیں۔

کمالوندی نے کہا کہ کچھ ایسے معلومات کو ریکارڈ کیا گیا تھا جو بعد میں آئی اے ای اے کے ذریعے استعمال کیا جاسکتا تھا؛ ہم اب عالمی جوہری ادارے کو یہ معلومات فراہم نہیں کریں گے اور ہمیں امید ہے کہ جو اقدامات کیے جا رہے ہیں ان سے وہ ہوش میں آ جائیں گے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .