ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم نے آئی اے ای اے کے غیر قانونی اقدامات اور سیاسی رپورٹوں کے جواب میں اقدامات کو ایجنڈے پر رکھا ہے جس کی تفصیلات کا اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کی طرف سے نافذ کیے جانے والے اقدامات کا اعلان عالمی جوہری ادارے کے حکام کو کر دیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی جوہری ادارے کا آئی اے ای اے کے غیر قانونی رویے کے جواب میں اقدامات
8 جون، 2022، 1:59 PM
News ID:
84781590
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے غیر قانونی رویے اور سیاسی رپورٹس کے جواب میں اقدامات کو ایجنڈے پر رکھا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
آئی اے ای اے سے تعاون کا خاتمہ دیں: ایرانی طالب علم
تہران، ارنا- ایرانی طالب علموں کے ایک گروہ نے ایران کیخلاف بورڈ آف گورنز کی ممکنہ قراردادر…
-
ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق گروسی کی رپورٹ پر تکنیکی مسائل کو اٹھایا
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے 30 مئی 2022 کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر…
-
ایران کیخلاف آئی اے ای اے میں کسی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے: روس
تہران، ارنا۔ ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روسی مندوب نے کہا ہے کہ ہم آئی اے ای اے کے…
آپ کا تبصرہ