ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
-
سیاستمحمد اسلامی: ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون سیف گارڈ کے تناظر میں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے مارچ 2022 میں آئی اے ای اے کے سکریٹری جنرل کے ساتھ تہران اعلان تہران جاری کیا تھا جس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے دائرے میں ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجینیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین کامیابی کی رونمائی
تہران- ارنا- آج ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں مکمل طور پر ایران میں بنے ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کی رونمائی کی گئی۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچے
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی بدھ کی رات 13 نومبر کو تہران پہنچے۔