بہروز کمالوندی
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچے
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی بدھ کی رات 13 نومبر کو تہران پہنچے۔
-
سیاستایرانی ایٹمی ادارے کا نطنز کی جوہری تنصیبات پر فعال نگران کیمرے کے وجود سے انکار
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تناظر میں نطنز کی افزودگی سائٹ پر سرگرمیوں کو ریکارڈ کرنے کے لیے ایک فعال نگرانی والا کیمرہ موجود ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کی 15 رپورٹوں کے مطابق ایران نے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کی: کمالوندی
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کی 15 رپورٹوں نے اشارہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے جوہری وعدوں کی معمولی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
-
سیاستجوہری مراکز تک لوگوں کی رسائی درست نہیں ہے:ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافایل گروسی کے دورہ تہران کے دوران لوگوں تک رسائی کے حوالے سے بعض دعووں کو مسترد کیا۔
-
سیاستIAEA کے ڈائریکٹر جنرل جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایران نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے تمام سوالات کا جواب دے دیا ہے: کمالوندی
تہران، ارنا- ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے کہاکہ ہم نے ایجنسی کے تمام سوالات کا جواب دے دیا ہے اور کوئی مسئلہ اس حوالے سے نہیں ہے۔
-
سیاستایرانی جوہری صنعت کی نا قابل شکست ہے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن جو ملک کی جوہری صنعت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ان کے پاس سفارت کاری کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی: کمالوندی
تہران، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی۔
-
سیاستآئی اے ای اے نطنز میں ایران کی کارروائیوں سے پوری طرح باخبر ہے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے آئی اے ای اے کو مطلع کیا ہے کہ نطنز کے قریب جوہری مرکز پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔
-
سیاستگروسی میڈیا کے سیاسی تبصروں سے دور رہیں: ایران
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی میڈیا کے سیاسی اور غیر پیشہ ورانہ بیانات سے گریز کریں۔
-
سیاستمزید اقدامات اٹھائے جائیں گے/ سیف گارڈ معاہدے کی پاسداری کریں گے: کمالوندی
تہران، ارنا- ایران جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ وہ ہوش میں آئیں گے؛ ان سے ایران کے تعاون کا مناسب جواب دیں گے، کیونکہ صرف این کی طرف سے تعاون اور دوسرے فریق کیجانب سے نامناسب رویہ دکھانا؛ قابل قبول نہیں ہے۔
-
سیاستایران میں IAEA کے کئی کیمرے غیر فعال ہوجائیں گے
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج تک ایران میں ایک جوہری تنصیب پر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے دو نگرانی والے کیمروں کو غیر فعال کر دیا ہے۔
-
سیاستایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق گروسی کی رپورٹ پر تکنیکی مسائل کو اٹھایا
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے 30 مئی 2022 کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی جانب سے ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق اور نگرانی کے معاملے پر پیش کی گئی تازہ ترین رپورٹ پر تکنیکی مسائل کا ایک مجموعہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کے سامنے پیش کیا۔