ارنا رپورٹ کے مطابق، بریگیڈئیر جنرل "وی فنگ ہہ" نے آج بروز بدھ کو ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دونوں فریقین نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال، سٹریٹجک، دفاعی، سیکورٹی شعبوں اور دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبالہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ چینی وزیر دفاع ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت م ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام سے ملاقات کیلئے آج بروز بدھ کو دورہ ایران پہنچ گئے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ