27 اپریل، 2022، 10:06 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84733110
T T
0 Persons

لیبلز

چینی وزیر دفاع تہران پہنچ گئے

27 اپریل، 2022، 10:06 AM
News ID: 84733110
چینی وزیر دفاع تہران پہنچ گئے

تہران، ارنا - چین کے وزیر دفاع جنرل' وی فینگے'  آج کی صبح ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچ گئے۔

چین کے وزیر دفاع جنرل' وی فینگے'  آج کی صبح ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد کی سربراہی میں اپنے ایرانی ہم منصب جنرل محمد رضا اشتیانی سے ملاقات کیلیے تہران پہنچ گئے۔
وہ تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی پیش رفت اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کو فروغ دینےکے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایرانی حکام سے ملاقات کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .