ایرانی وزیر دفاع
-
دفاعایرانی وزیردفاع: دشمن ہماری ڈیٹرنٹ پاور کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے
تہران - ارنا – ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ مضبوط دفاع سفارت کاری میں ریڑھ کی ہڈی ہے اور یہ ایک حقیقت ہے جو حالیہ برسوں میں بالکل واضح ہو چکی ہے۔
-
دفاعایران اور بیلاروس کے وزرائے دفاع کی ملاقات اور گفتگو، دفاعی تعاون کو فروغ دیا جائے گا
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے جو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بیلاروس گئے ہوئے ہیں، اپنے بیلاروسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
-
دفاعایرانی فوج فضاؤں کو تسخیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے وزیر دفاع نے ڈرون طیاروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر ہماری فوج فضاؤں کو تسخیر کر کے دشمن پر کاری ضربیں لگائے گی۔
-
سیاستایرانی وزیر دفاع: مزاحمتی محور کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
تہران - ارنا- ایرانی وزیر دفاع نے شام کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات میں مزاحمتی محور، شام کی حکومت اور عوام کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
دفاعایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر دفاع
تہران (IRNA) ایران کے وزیر دفاع نے تہران دمشق تعلقات کو پیشرفت کی جانب گامزن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اہم اور اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے۔
-
دفاعصیہونی حکومت نے ہمارے صحراؤں پر ایک گولی بھی چلائی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے، ایران کے وزیر دفاع
تہران- ارنا- ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے ہمارے صحراؤں پرایک گولی بھی چلائی تو یہ ناقابل معافی ہوگا اور اس کا جواب دیا جائے گا۔
-
دفاعامریکی "تھاڈ" ایئرڈیفنس سسٹم کوئی نئی چیز نہیں بلکہ دشمن کی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے: وزیر دفاع
تہران/ ارنا- وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں میں تھاڈ فضائی دفاعی سسٹم نصب کیے جانے کی خبر پر ردعمل ظاہر کیا۔
-
دفاعوزیر دفاع: صیہونی حکومت کی مکمل تباہی تک مزاحمت جاری رہے گی
تہران - ارنا - اسلامی جمہریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صیہونی غاصب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دہشت گردانہ اقدامات کے ذریعے مزاحمت کو ختم کر سکتے ہیں تو وہ بہت غلط ہیں کیونکہ مزاحمت کے جذبے نے صیہونی حکومت کو شکست دی ہے۔
-
دفاعایران کی دفاعی پیش رفت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔ نومنتخب وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے نو منتخب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دفاعی پیشرفت کا سلسلہ پوری قوت اور ایکٹیو ڈیٹیرینس کے ساتھ جاری رہے گا۔