چینی وزیر دفاع
-
چینی وزیر دفاع سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور چین کے اعلی حکام کو طویل المدتی سٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر سنجیدہ عزم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے چینی وزیر دفاع سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی تبدیلوں سے قطع نظر اور باہمی سیاسی اعتماد کی بنیاد پر ان اسٹریٹجک تعلقات کو آگے بڑھاتے ہیں اور 25 سالہ جامع تعاون پروگرام کا کامیاب نفاذ اس سلسلے میں ایک ترجیح ہے۔
-
سیاستچینی وزیر دفاع کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر دفاع نے آج بروز بدھ کو ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل "محمد باقری" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستچینی وزیر دفاع تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - چین کے وزیر دفاع جنرل' وی فینگے' آج کی صبح ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچ گئے۔